اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلے یہ دیکھ لیں کہ گرم پانی پینے سے جسم میں ہوتا ہے ، حیران کن تحقیق

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جو انسان آج اپنی صحت کے لئے وقت نہیں نکالتا اسے کل بیماریوں کے لئے وقت نکالنا ہی پڑے گا تو وقت تو نکالنا ہی پڑے گا چاہے آج اپنی صحت کے لئے نکالو یا پھر کل بیماریوں کے لئے نکال لینا امید ہے آپ اس چھوٹی سی بات کو سمجھیں گے اور آج ہی وقت نکالیں گے اور اپنی صحت کا دھیان رکھیں گے اب کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ صحت کا دھیان رکھنے کے لئے

شاید بہت کچھ کرنا ہوگا اور ہمارا بہت زیادہ وقت لگے گا تو ایسا نہیں ہے ۔ ہم آپ کو جو چیز بتائیں گے وہ بہت ہی سادہ ہے اسے آپ اگر اپنی ڈیلی روٹین میں شامل کریں گے تو آپ کو الگ سے وقت نہیں نکالنا پڑے گا اور آپ بہت ہی صحت مند بھی رہ سکتے ہیں اور اگر آپ صحت مند رہیں گے تبھی تو آپ جو اتنا پیسہ کمارہے ہیں اس کا فائدہ اور اس کو انجوائے کر پائیں گے اگر اتنا پیسہ کما کر اتنا دوائیوں پر یا ڈاکٹرز کی فیس پر ہی خرچ کرنا ہے تو کیا فائدہ آج کل ہر گھر میں بہت سی دوائیاں ہین شاید کھانے پینے کے لئے اتنا سامان نہ ہو جتنی دوائیاں ہین ہمارے دن کی شروعات دوائیوں سے ہی ہوتی ہے ہمارا دن بھی دوائیوں پر ہی ختم ہوتا ہے کہنے کا مطلب ہے اگر آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کا دھیان رکھیں گے تو زندگی میں بہت ہی صحت مند رہ سکتے ہیں آ ج ایک ایسی ہی بہت ہی چھوٹی سی چیز کے بارے میں بتایا جارہا ہے جس کا استعمال آپ روز کرتے بھی ہیں یا یوں کہہ لیجئے جس کے بنا آپ زندہ بھی نہیں رہ سکتے اور وہ چیز ہے پانی یہ ایک ایسی چیزہے جو انسان کو سب سے زیادہ صحت مند رکھ سکتی ہے کیونکہ ہر ایک کی باڈی ستر فیصد پانی سے ہی بنی ہے یہ بات تو ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ انسان کا جسم پانچ چیزوں کا مرکب ہے یعنی ہماری باڈی کل پانچ ایلیمنٹس سے مل کر بنی ہے جس میں پانی بھی ایک جز ہے لیکن ایک چیز شاید آپ نے اچھے سے نہیں پڑھی کہ پانی ان سب سے زیادہ اہم ہے پانی باقی سبھی اجزاء کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے یعنی ستر فیصد ہے ہمارا دماغ پچہتر فیصد پانی سے بناہے ہماری ہڈیاں بھی پندرہ سے بیس فیصد پانی سے ہی بنی ہوئی ہیں ہمارا دل ستر فیصد پانی سے بنا ہے ہمارے پھیپھڑے اسی فیصد پانی سے بنے ہیں کوئی بھی انسان کھانا کھائے بغیر تو شاید کچھ دن زندہ رہ سکتا ہے لیکن پانی کے بنا کوئی انسان ایک سے دودن سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا تو اس کا مطلب ہے پانی سے متعلق ہمیں چھوٹی چھوٹی باتوں کا دھیان بھی رکھنا چاہئے کیونکہ ہم لوگ جو پانی پیتے ہیں تو پانی پینے کا طریقہ بھی ہمیں کافی بیمار کرسکتا ہے کیونکہ انسان ہی ہے جسے پانی بھی پینا نہیں آتا کیونکہ انسان کہتا ہے مطلب کوکا کولا پہلی بات تو انسان پانی ہمیشہ ٹھنڈا ہی پیتا ہے اور ٹھنڈے میں بھی انسان پانی نہیں پیتا الگ الگ طرح کے کولڈ ڈرنک پیتا ہے ۔اگر آپ ٹھنڈا پانی پیتے ہین تو آپ اپنے جسم کو وہ ساری بیماریاں دے رہے ہیں جس سے آج پوری دنیا جھیل رہی ہے پھر چاہے وہ ہارٹ اٹیک ہو شوگر ہو بلڈ پریشر ہو یا کوئی بھی بیماری ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…