جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

بھیگے ہوئے کالے چنے کا پانی پینے کے ڈھیروں فوائد جاننے کے بعد آپ بھی آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردے گے

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کالے چنے پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جوکہ ذائقہ میں بھی بہترین اور جسمانی قوت و توانائی کا سب سے زیادہ کارآمد ذریعہ ہیں۔کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ

اگر ان کا بھیگا ہوا پانی ہی پی لیا جائے تو ہمارے جسم میں کیا خاص تبدیلی آتی ہے؟1. وہ لوگ جنھیں پیلیا ہوجاتا ہے اگر وہ اس کو روزانہ نہارمنہ استعمال کریں تو پیلیا جلد ہی کنٹرول میں آجاتا ہے۔2. جسمانی طاقت اور توانائی کے لیئے یہ سب سے کارآمد طریقہ ہے۔3. ہڈیوں کی مضبوطی کے لیئے کالے چنے اور اس کا پانی نہایت ہی مفید ہے۔4. شوگر کنٹرول میں نہیں آتی ہے تو روزانہ اس کو نہارمنہ استعمال کریں جلد ہی افاقہ آپ کو خود نظر آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…