جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پتے کی پتھری پہلے ہفتے میں درد ختم پتھری پگھل کر صاف

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک بار پتے کی پتھری کا آپریشن کروانے سے پہلے اس سستے اور آسان علاج کو ضرور آزمائیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور آرام ملے گا اس کے لئے آپ کو چاہئے ایک کپ نیم گرم پانی ایک لیموں کا آدھا حصہ زیتون کا تیل ایک چمچ ایکسٹرا ورژن اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک کپ نیم گرم پانی میں آدھے لیموں کو نچوڑ لیں اور اس میں ایک چمچ ایکسٹرا

ورژن زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ا ب اس پانی کو صبح نہار منہ پی لیں دو مہینے تک مسلسل اس کو استعمال کریں دو ماہ بعد الٹرا ساؤنڈ کروا لیں کولیسٹرول سے بننے والے سٹون گھل کر نکل چکے ہوں گے انشاء اللہ تعالیٰ اس علاج سے شفاء ضرور ملے گی ۔پتہ کے بعض پتھر کیلشیم پر بھی مشتمل ہوتے ہیں۔ زیادہ تر چھوٹے سیاہ رنگ کے اور تعداد میں کافی زیادہ ہوتے ہیں۔ پتہ پتھری سے زیادہ تر چالیس سال سے زیادہ عمر کی صحت مند موٹی سفید رنگ اور زیادہ بچوں والی عورتیں متاثر ہوتی ہیں لیکنک مردوں میں یہ بیماری عام پائی جاتی ہے ۔ جب پتھر پتہ میں جمع ہوجائیں تو یہ جمع ہوکر اس کے ساتھ نالی بائل میں پھنس جاتے ہیں جس سے پیٹ کے اوپر دائیں طرف درد محسوس ہوتا ہے اور جی متلاتا ہے درد میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ بعد میں بہت شدید ہوجاتا ہے ۔اب بتاتے ہیں کہ قرآن سے اس کا علاج کیسے ممکن ہے اور طب نبوی میں اس کا علاج کسطرح سے کیا جاتا ہے ۔اس وظیفہ بھی بتاتے ہیں آپ نے سورۃ الم نشرح 101مرتبہ تلاوت کریں اور پانی پر دم کریں اورپئیں اس سے ضرور آفاقہ ہوگا۔اس کے علاوہ طب نبوی سے علاج کیلئے ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل صبح اور ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل شام کو لگاتار پینا شروع کریں اور 11دن تک استعمال کریں اس کے بعد ایک ٹیبل سپون زیتون کا تیل اور ایک ٹیبل سپون اسپغول کا چھلکا لیں اور روزانہ صبح خالی پیٹ 3ہفتہ تک استعمال کریں اور پھر الٹراساؤنڈ کروائیں پتہ کی پتھری ختم ہوجائیگی ۔ اگر آپ کلونجی اور جو کا اگر آپ استعمال کرتے ہیں یہ پتہ کی پتھری کو اور جگر کو صحت مند بناتا ہے ۔ یہ پتہ کی پتھری کو بننے سے روکتا ہے پتھری ختم ہوجائے تو آپ کا کولیسٹرول لیول بھی درست ہوجاتا ہے سانس پھولنے کی شکایت بھی دور ہونے لگتی ہے ۔امام نسائی ؒ نے بیان کیا ہے کہ دو شخص عراق سے کسی کے یورن کی بندش کی شکایت لیکر آئے لوگوں نے حضرت ابو درداء ؓ کے بارے میں بتایا تو حضرت ابو درداء ؓ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے کہ جسے پتھری کی شکایت ہو وہ یہ دعا پڑھے ۔رَبُّنَا الَّذِی فِی السَّمَآئِ تَقَدَّسَ اسمُکَ اَمرُکَ فِی السَّمَآئِ وَالاَرضِ کَمَا رَحمَتُکَ فِی السَّمَائِ فَاجعَل رَحمَتَکَ فِی الاَرضِ وَاغفِرلَناَ ذُنُوبَنَا وَخَطَایَانَا اَنتَ رَبُّ الطَّیِبِّینَ فَاَنزِل شِفَائً مِّن شِفَائِکَ وَ رَحمَةً مِِّن رَحمَتِکَ عَلٰی ہٰذَا الوَجعِ ۔ اس وظیفہ کو روزانہ 21بار کسی بھی نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں وظیفہ کے شروع اور آخر میں درود شریف پڑھ لیا کریں۔مریض یہ وظیفہ خود کرسکتا ہے اگر مریض نہ کرسکے تو گھر کا کوئی فرد یہ وظیفہ کرلے اور یہ دعا پڑھ کر مریض دم کرے او رپانی پر دم کرکے مریض کو پلائے اللہ تعالیٰ شفاء عطافرمائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…