سوتے وقت رات کو جرابیں پہن کر سونا کیسا ہے ؟طبی ماہر کا حیران کن انکشاف
کراچی (یواین پی)ڈاکٹر کرن راج نے بتا دیا کہ کیا جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سرگرم ایک صارف ڈاکٹر کرن راج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ٹک ٹاک صارف ڈاکٹر کرن راج… Continue 23reading سوتے وقت رات کو جرابیں پہن کر سونا کیسا ہے ؟طبی ماہر کا حیران کن انکشاف


































