ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھیگے ہوئے کالے چنے کا پانی پینے کے ڈھیروں فوائد جاننے کے بعد آپ بھی آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردیںگے

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کالے چنے پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جوکہ ذائقہ میں بھی بہترین اور جسمانی قوت و توانائی کا سب سے زیادہ کارآمد ذریعہ ہیں۔

کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر ان کا بھیگا ہوا پانی ہی پی لیا جائے تو ہمارے جسم میں کیا خاص تبدیلی آتی ہے؟1. وہ لوگ جنھیں پیلیا ہوجاتا ہے اگر وہ اس کو روزانہ نہارمنہ استعمال کریں تو پیلیا جلد ہی کنٹرول میں آجاتا ہے۔2. جسمانی طاقت اور توانائی کے لیئے یہ سب سے کارآمد طریقہ ہے۔3. ہڈیوں کی مضبوطی کے لیئے کالے چنے اور اس کا پانی نہایت ہی مفید ہے۔4. شوگر کنٹرول میں نہیں آتی ہے تو روزانہ اس کو نہارمنہ استعمال کریں جلد ہی افاقہ آپ کو خود نظر آئے گا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…