پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ، تلاش کا منصوبہ شروع
کراچی (این این آئی) پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ہے جن کی تلاش و تشخیص کے لئے ڈسکورنگ ڈائبیٹیز نامی منصوبہ شروع کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے نومنتخب صدر پروفیسر ڈاکٹر ابرار احمد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ، تلاش کا منصوبہ شروع