جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

لندن(آن لائن ) برطانیہ میں چمگاڈروں کے اندر کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم ایکولوجی میں ایک طالب علم نے اپنے انڈر گریجیوٹ کے فائنل ایئر کی ریسرچ میں دریافت کیا ہے۔ریسرچ  میں یہ بات

سامنے آئی ہے کہ یہ نیا کورونا وائرس جسے RhGH01 کا نام دیا گیا ہے موجودہ حالت میں انسانوں کو متاثر نہیں کر سکتا۔رپورٹ کے مطابق ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثرہ شخص اگر چمکاڈر کو چھوتا ہے تو اس میں نئے قسم کے وائرس کی منتقلی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…