پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بڑھتی توند اور وزن سے پریشان افراد کیلئے زبردست آزمودہ نسخہ

datetime 17  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا نسخہ جس سے آپ کا موٹاپا پانچ دن میں پانچ کلو تک آپ کو وزن کم کردے گا۔ آج ہم با ت کررہے ہیں وزن کو کم کرنے کی ۔ آج آپ کو ایک ایسی انمول چیز دینے والے ہیں۔ ایک ایسی پھکی دینے والے ہیں۔ جس کو گرم پانی کے ساتھ کھاناہے ۔صرف ایک چمچ اتنی کرامت ثابت ہونے والی ہے آپ لوگ حیران رہ جائیں گے ۔ آپ اتنی تیزی کے

ساتھ یہ آپ لوگوں کے وزن کو کم کرے گا۔ آپ اپنی اسمارٹنینس کو دیکھ کر خوش ہوجائیں گے ۔اس پھکی کو بنانے کے لیے کچھ اجزاء درکار ہیں۔ اس کو تھوڑ اسا بھو ننا ہے اس کے بعدپاؤڈر بنا کر استعمال کریں گے ۔ کیسے استعمال کرناہے ؟ سب سے پہلے سونف لے لینے ہیں ۔ یہ آپ نے تین سے چار چمچ لے کر ایک فرائی پین میں ڈال لیں۔ دوسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ اجوائن ہے۔ اس کو صرف اور صرف ایک چمچ ڈال لیں۔ اور ساتھ میں آپ کو چاہیے ہوگی زیرہ۔ آپ نے کالا زیرہ لیناہے۔ ایک چمچ کالا زیرہ ڈال لیں۔ اس کو ہلکا ہلکا سا فرائی کرلیناہے۔ کوئی اور چیز اجزاءہم استعمال کرنے والے نہیں ہیں۔ ہمارا مقصد ہے اس میں سے تھوڑی سی نمی ختم کرنی ہے تاکہ یہ پاؤڈ ر بن سکے ۔جب ہلکا سا دھواں اٹھنا شروع ہوگا۔ آپ لوگوں نے آنچ کو بند کردیناہے۔ ہمارے جتنے بھی اجزاء تھے وہ خشک ہوجائیں گے ۔یعنی ان کے اندر سے نمی بالکل ختم ہوجائےگی۔ اب اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ ہمارا موٹاپا کم کرنے والی ایک نمبر پھکی تیا ر ہوچکی ہے۔ یہ آپ

لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پھکی تیار ہوچکی ہے۔ صرف ایک چمچ آپ لوگوں نے کھاناہے روزانہ رات کو سونے سے پہلے کھانا ہے ۔ یہ آپ کے موٹاپے ، آپ لوگوں کے جتنے بھی چربی ہے اس کو کنارے لگا دے گی۔ آپ لوگوں کو پیٹ کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔ اتنی اسمارٹنینس

آجائے گی۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے۔ جب یہ پھکی تیار ہوجائے ۔ اس کے ساتھ آپ لوگوں نے نمک حسب ضرورت لے لینا ہے ہمارے حساب سے ایک چٹکی نمک ڈال لیں۔ پھر ایک دفعہ اس کو مکس کرلیں۔ اب ہمارابالکل پیسٹ تیار ہوگیا ہے ۔ ایک گلا س

پانی لیناہے ۔ ایک گلا س پانی کے اندر ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اب یہ گلا س جو پانی کا ہے یہ گرم ہے۔ پانی آپ لوگو ں نے نیم گر م لینا ہے۔ زیادہ گرم نہیں لینا ہے ورنہ شہد کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اس کو مکس کرلیں۔ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ پھکی کا کھانا ہے ۔ اور اس کے بعد

شہد ملا ہوا پانی پینا ہے ۔ آپ لوگ موٹاپے سے تنگ آچکے ہیں تو آپ نے یہ نسخہ استعمال کرناہے۔ آپ لو گ پانچ دن کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہوگیا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کا وزن ہلکا ہوجائے گا۔ اسی طرح دس دن تک استعمال کرتے رہیں گے ۔ اپنے آپ کو بہت زیادہ لائیٹ

محسوس کریں گے ۔ اسی طرح اس کا دورانیہ بڑھاتے رہیں گے آپ ایک مہینے کے اندر اتنے سلم اورسمارٹ ہوجائیں گے ۔ کہ لوگ آپ کو دیکھ کر موٹی ویٹ ہوا کریں گے ۔ کہ یار یہ بندہ سمارٹ ہوسکتاہے تو ہم میں کیاخامی ہے۔ ہم بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…