جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاؤں کے تلوں میں تیل لگانا کےحیرت انگیز فوائد

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |
پاؤں کے تلوں میں تیل لگانا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائینٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ اعضاء سے جڑے ہوتے ہیں اگر ان پوائنٹس کو رات کو سونے سے پہلے اس سے ہمیں بہت سارے فوائد ملتے ہیں ۔ آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کی مالش کرنےسےکونسے کونسے فائدے ملتےہیں۔ رات کو سو نے سے پہلے ہلکے گر م سرسوں کےتیل ۔ اگر پیروں کے دونوں تلوؤں کی پانچ پانچ منٹ مالش کی جائے تو اس سے ہمیں حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں۔

پاؤں کے تلوں میں تیل لگانا

جس سے ہمارے جسم کی بہت ساری بیماریاں دورہوجاتی ہیں۔ اس تیل بہت سارے وٹامنز اور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ یہ دردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہوتے ہیں سونےسےپہلے پیروں کی تلوؤں کی مالش کرنے سے بلڈپریشر، مردانہ کمزوری ، دماغی کمزوری ، نیند نہ آنا، جسمانی کمزوری ، سستی ، موٹاپہ، مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ کمزور، نظرکی کمزوری ،ٹینشن ، جوڑوں کادرد، گھٹنوں کادرد، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن ، وقت سے پہلے بڑھا پاآنا، قبض اور معدے کے بیماریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ باقاعدگی سے رات کوسونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے آپ کو سینکڑوں فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔

آئیے جانتے ہیں ۔رات کوسونے سے پہلے سرسوں کے تیل پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے ہونے والے چندخاص فائدوں کے بارے میں ۔ راتکو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسو ں کی مالش کی جائے تو آنکھوں کی تیزی ہوتی ہے۔ یعنی آنکھوں کی کمزوری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے ۔ تو اس کے سر سے لے کر پاؤں تک بلڈ سرکولیشن بہتر ہوتا ہے۔

رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے میٹا بولز م ٹھیک رہتا ہے۔ جسم میں جمع اضافی چربی موٹاپے اور بیماریوں کی بنیادی وجہ ہوتی ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے ہم کئی طرح کی بیماریوں کا شکا ر ہوجاتے ہیں ۔اگرروزانہ پیروں کے تلوؤ ں کی مالش کی جائے تو اس سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے ۔ اور ہمارا وزن کم ہونے لگتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سر سوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے آپ کو گہر ی اور اچھی نیند آئے گی اور آپ کی بار بارآنکھ بھی نہیں کھلے گی ۔

اس کی مالش سے ٹینشن بھی دور ہوتی ہے۔ اور دماغ پرسکون رہتاہے۔دن بھر کی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ اگر سونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر میں کافی فائدہ ملتا ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے اس تیل کی مالش کی جائے تو اس سے کمر درد کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف کے حصوں کے درد سے بھی نجات پاسکتے ہیں۔ اگر رات کوسونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے قبض دور ہوجاتی ہے۔ اور پیٹ سے متعلق سبھی طرح بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…