ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

موٹاپے کے شکار افراد کی چربی ایسے ختم ہو گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں ، آزمودہ نسخہ

datetime 16  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کے موٹا ہونے یا ان کے وزن بڑھنےبےشمار تحقیقات ہو چکی ہیں ۔ تاہم یہ دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں بعض افراد ایسے بھی ہیں جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں، زیادہ وقت بیٹھے رہنے سمیت کوئی ایکسر سائز بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔ ذہنی دباؤ موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہوتا ہے۔ زیادہ ذہنی دباؤ کی حالت میں ہماری نیند

خراب ہوتی ہے اس وجہ سے ہمیں زیادہ بھوک لگتی ہے اور کچھ کھا کر ہی آرام ملتا ہے اور خون میں شوگر کی مقدار بھی متاثر ہوتی ہے۔کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ ایسی چیز جس سے آپ لوگوں کا وزن بہت ہی زیادہ تیزی سے کم ہو ایک ایسی مزیدار مشروب دینے والے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ دس دنوں کے اندر اندر آپ لوگوں کوگارنٹی کہہ سکتے ہیں کہ دو سے تین کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں۔ بغیر ورزش بغیر ڈائیٹنگ کے آپ لوگ وزن کم کرلیں گے ۔ سوئے ہوئے بھی وزن کم ہوگا ۔ اس چیز کی گارنٹی دیں گے ایسی کمال کی مشروب آپ کو بتائیں گے ۔ اس میں کونسے چیزیں استعمال ہونگی ۔ آئیے آپ کو ان چیزوں کا بتا دیتے ہیں پھر اس کا جوس بنا لیتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو ایک پور ا لیموں استعمال کریں گے ۔ پھر دوسرے نمبر پر آپ کو چقندر کو دھوکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کا ٹ کر اس کو جوسر میں ڈال کر اس کا جوس بنا لینا ہے ۔ہمارا مشروب تیار ہوجائیگا پھر اس میں ایک دوچیزیں مزید استعمال کرنی ہیں ۔ پھر ایک تو آپ نے پورا لیموں استعمال کرنا ہے ۔دوسری اس میں چیز استعمال کرنی ہے وہ شہد ہے اگر آپ اس کو استعمال کرنا چاہیں تو ٹھیک ورنہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔پھر آپ نے ان چیزوں کو مکس کرلینا ہے پھراس کو پی لنا ہے ۔ دن میں تین مرتبہ اس کو استعمال کرنا ہے ۔ایک ہفتہ استعمال کرکے آپ لوگوں نے چار سے پانچ دن آرام کرنا ہے پھر ایک ہفتہ مزید استعمال کرنا ہے یعنی کہ آج سے شروع کرتے ہیں تین وقت تو ایک ہفتہ ضرور استعمال کرنا ہے ۔ پھر اس کے بعد پانچ سات دن یا چار دن تک آ پ لوگ چھوڑ دیں پھر مزید ایک ہفتہ پئیں ۔ ان دو ہفتوں کے اندر اندر آپ لوگ اپنے وزن کو دیکھیں گے کہ کس حد تک کم ہوجاتا ہے ۔ آپ اپنا چہرہ دیکھیں گے کہ کس قدر خون آپکے کے چہرے پر آجائیگا ۔ یہ بلڈ کو بہت زیادہ مقدار میں بڑھاتا ہے ۔ یہ آپ کے وزن کی کمی کیلئے بہت بہترین ہے ۔یہ ایک ایسا مشروب جو کئی لوگوں استعمال کیا اور اس کا اچھا رزلٹ ملا ۔جس کوکولیسٹرول کی پریشانی ہے یا فیٹ بہت زیادہ ہے اس کے جسم میں تو اس کو ضرور استعمال کرنا چاہیے ۔ ایک مہینہ بعد آپ خود دیکھیں گے کہ جسم میں کولیسٹرول کی مقدار اتنی کم ہوجائیگی کہ آپ یقین نہیں کرسکیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…