بھارت میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے لوگوں کا گریز،کورونا وائرس کے لیے مختص قبرستانوں میں قبروں کی جگہ کم پڑنے لگی

18  اپریل‬‮  2021

نئی دہلی (این این آئی ) کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کا سنتے ہی بھارتی ریاست بہار کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی، ٹرین سے اترنے والے مسافر ٹیسٹ کروائے بغیر بھاگ کھڑے ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلسل تیسرے روز دو لاکھ سے زیادہ مریض سامنے آگئے، ایک ہزار سے زیادہ جان سے گئے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کے لیے مختص قبرستانوں میں قبروں کی جگہ کم پڑنے لگی۔ آسٹریلیا میں ایسٹرا زینیکا کورونا ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے باعث خاتون کی موت کے بعد کورونا ویکسینز کے محفوظ ہونے کا جائزہ لیے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…