پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے کے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید لیں گے

datetime 22  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز پوٹآشیئم، آئرن اورصفر

کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ جلد کے لیئے بہترین ہیں تو آج ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح یہ آپ کو صحت سے متعلق فائدے دے سکتی ہے۔ اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمشیں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔ بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئے تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔ جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو بھی یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔ چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ استعمال کریں۔ بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گے۔ ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں کالی کشمش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…