میتھی سے صحت اور دلکشی پائیے
کراچی(یواین پی)ذیا بیطس کے علاج میں میتھی کو مفید بتایا جاتاہے۔بتایا جاتاہے کہ شوگر کے مرض میں میتھی دانہ کا استعمال جسم میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے اور انسولین کی مزاحمت کو کم کرتاہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ چندروز تک میتھی کے بیج پیس کر روزانہ تقریباً بیس گرام کھانے سے خون… Continue 23reading میتھی سے صحت اور دلکشی پائیے