جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

صبح اٹھ کر نہار منہ یہ چیز کھالیں آنکھوں، ہڈیوں اور دماغ کیلئے نہایت فائدہ مند

datetime 6  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کی زندگی مختلف ادوار سے گزرتی ہے۔ پہلے بچپن کا دور ہوتا ہے پھر جوانی کی بہاریں آتی ہیں۔ اور آخر میں انسان بڑھاپے کی دہلیز پار کرلیتاہے۔ ویسے تو خوبصورت دو ر تو بچپن کا دور ہوتاہے مگر جوانی کے دور کی کیاہی بات ہوتی ہے؟ زندگی کا اصل لطف تو جوانی میں آتاہے۔ مگر کہتے ہیں کہ جوانی کے دن چار دن کی

بہاریں ہوتی ہیں۔مگر ہماری آج کی رمیڈ ی کی بدولت جوانی کی بہاریں چار دن کی بجائے برسوں تک محیط ہوں گی۔ آپ یہ چیز صبح نہارمنہ کھائیں تو سدا بہار جوانی کا لطف اٹھائیں۔اب آپ کو اس رمیڈی کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ جو شیشے یا پلا سٹک کی ہو۔ اس میں دو چمچ بھونے ہوئے چنے کے ڈال دیں۔ یہ بھونے ہوئے چنے آپ کوکسی بھی پنسا رکی دکان سے مل جائیں گے ۔ اگر آپ چاہیں تو ان کے چھلکے بھی اتا ر سکتے ہیں۔ بھونے ہوئے چنوں کا رنگ زرد ہو تاہے۔ یہ طاقت و توانائی کا خزانہ ہوتا ہے۔ بھنے چنے غذائیت سے مالا مال ہوتے ہیں، اس میں پلانٹ بیسڈ پروٹین ( پودوں سے حاصل کی جانے والی پروٹین)، ڈائٹری فائبر اور کاربوہائڈریٹس بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ چنوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور نمکیات وافر مقدار میں ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس میں آئرن، زنک، میگنیشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، چنو میں میں متعدد وٹامنز بھی بھاری

مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامن سی، وٹامن اے، بی6 اور بی 12 سر فہرست ہیں۔اس کوکھانےسےانسان کو انرجی ملتی ہے۔ اور انسان بہت سے امراض سے محفو ظ رہ سکتا ہے۔ اب اس میں بادام شامل کرنے ہیں۔ یہ آپ ایک چمچ کے برابر یا تین سے چار گریاں ڈال سکتے ہیں۔

بادا م سے آپ کے آنکھوں ، دماغ اور ہڈیوں کو طاقت ملے گی۔ اس سے آپ کی سکن جوان اور شاداب رہے گی۔ صحت اچھی ہوگی اور رنگ بھی اچھا ہوجائے گا۔ اب آپ کو ان کے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ان دونوں چیزوں کو صبح نہار منہ چبا چبا کر کھالیں۔ آپ نے ان کو پانی میں نہیں بھگونا ہے ان کو ایسے ہی کھانا ہے۔

سد ا بہار خوبصورت اور شاداب رہنے کے خواہشمند مرد و خواتین اس رمیڈ ی کو دو ماہ تک ضرور استعما ل کریں۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔ آپ کی نہ صرف جاتی جوانی لوٹ آئے گی۔ بلکہ آپ کی صحت بھی بہت اچھی ہوجائے گی۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…