کرونا مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں آکسیجن کا اسٹاک صرف16سے 24گھنٹے کا رہ گیا
لاہور( آن لائن ) لاہور کے 7 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک صرف 16 سے 24 گھنٹے کا رہ گیا۔ لاہور کے میو، سروسز، جناح، لاہور جنرل، گنگارام، پی کے ایل آئی اور شیخ زاہد اسپتال میں 24 گھنٹے تک کا آکیسجن موجود ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکسیجن پلانٹ اور بیک اپ… Continue 23reading کرونا مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں آکسیجن کا اسٹاک صرف16سے 24گھنٹے کا رہ گیا