جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

صر ف ایک چمچہ اور پانچ دن میں پانچ کلو تک موٹاپا غائب

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا نسخہ جس سے آپ کا موٹاپا پانچ دن میں پانچ کلو تک آپ کو وزن کم کردے گا۔ آج ہم با ت کررہے ہیں وزن کو کم کرنے کی ۔ آج آپ کو ایک ایسی انمول چیز دینے والے ہیں۔ ایک ایسی پھکی دینے والے ہیں۔ جس کو گرم پانی کے ساتھ کھاناہے ۔صرف ایک چمچ اتنی کرامت ثابت ہونے والی ہے آپ لوگ حیران رہ جائیں گے ۔ آپ اتنی تیزی کے ساتھ یہ آپ لوگوں کے

وزن کو کم کرے گا۔ آپ اپنی اسمارٹنینس کو دیکھ کر خوش ہوجائیں گے ۔اس پھکی کو بنانے کے لیے کچھ اجزاء درکار ہیں۔ اس کو تھوڑ اسا بھو ننا ہے اس کے بعدپاؤڈر بنا کر استعمال کریں گے ۔ کیسے استعمال کرناہے ؟ سب سے پہلے سونف لے لینے ہیں ۔ یہ آپ نے تین سے چار چمچ لے کر ایک فرائی پین میں ڈال لیں۔ دوسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ اجوائن ہے۔ اس کو صرف اور صرف ایک چمچ ڈال لیں۔ اور ساتھ میں آپ کو چاہیے ہوگی زیرہ۔ آپ نے کالا زیرہ لیناہے۔ ایک چمچ کالا زیرہ ڈال لیں۔ اس کو ہلکا ہلکا سا فرائی کرلیناہے۔ کوئی اور چیز اجزاءہم استعمال کرنے والے نہیں ہیں۔ ہمارا مقصد ہے اس میں سے تھوڑی سی نمی ختم کرنی ہے تاکہ یہ پاؤڈ ر بن سکے ۔جب ہلکا سا دھواں اٹھنا شروع ہوگا۔ آپ لوگوں نے آنچ کو بند کردیناہے۔ ہمارے جتنے بھی اجزاء تھے وہ خشک ہوجائیں گے ۔یعنی ان کے اندر سے نمی بالکل ختم ہوجائےگی۔ اب اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ ہمارا موٹاپا کم کرنے والی ایک نمبر پھکی تیا ر ہوچکی ہے۔ یہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پھکی تیار ہوچکی ہے۔ صرف ایک چمچ آپ لوگوں نے کھاناہے روزانہ رات کو سونے سے پہلے کھانا ہے ۔ یہ آپ کے موٹاپے ، آپ لوگوں کے جتنے بھی چربی ہے اس کو کنارے لگا دے گی۔ آپ لوگوں کو پیٹ کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔ اتنی اسمارٹنینس آجائے گی۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے۔ جب یہ پھکی تیار ہوجائے ۔ اس کے ساتھ آپ لوگوں نے نمک حسب ضرورت لے لینا ہے ہمارے حساب سے ایک چٹکی نمک ڈال لیں۔ پھر ایک دفعہ اس کو مکس کرلیں۔ اب ہمارابالکل پیسٹ تیار ہوگیا ہے ۔ ایک گلا س پانی لیناہے ۔ ایک گلا س پانی کے اندر ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اب یہ گلا س جو پانی کا ہے یہ گرم ہے۔ پانی آپ لوگو ں نے نیم گر م لینا ہے۔ زیادہ گرم نہیں لینا ہے ورنہ شہد کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اس کو مکس کرلیں۔ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ پھکی کا کھانا ہے ۔ اور اس کے بعد شہد ملا ہوا پانی پینا ہے ۔ آپ لوگ موٹاپے سے تنگ آچکے ہیں تو آپ نے یہ نسخہ استعمال کرناہے۔ آپ لو گ پانچ دن کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہوگیا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کا وزن ہلکا ہوجائے گا۔ اسی طرح دس دن تک استعمال کرتے رہیں گے ۔ اپنے آپ کو بہت زیادہ لائیٹ محسوس کریں گے ۔ اسی طرح اس کا دورانیہ بڑھاتے رہیں گے آپ ایک مہینے کے اندر اتنے سلم اورسمارٹ ہوجائیں گے ۔ کہ لوگ آپ کو دیکھ کر موٹی ویٹ ہوا کریں گے ۔ کہ یار یہ بندہ سمارٹ ہوسکتاہے تو ہم میں کیاخامی ہے۔ ہم بھی استعمال کرسکتے ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…