چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رواں ہفتے ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں ملک پہنچیں گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے رواں ہفتے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں ملک آئیں گی جن میں 15 لاکھ خریدی گئیں ، 5 لاکھ… Continue 23reading چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ