حکومت نے آکسیجن کی مقامی پیدوار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وبا ء کے پیش نظر آکسیجن کی مقامی پیدوار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت آکسیجن کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی تیار کرلی گئی ۔ذرائع کے مطابق آکسیجن کی اضافی پیداوار اور ملک گیرترسیل ہنگامی پلان میں شامل ہے جبکہ ضیاع روکنے… Continue 23reading حکومت نے آکسیجن کی مقامی پیدوار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا