پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش
پشاور (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 صحت مند بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق پانچوں بچے لڑکے ہیں اور خاتون کا تعلق لکی مروت سے ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں، سب… Continue 23reading پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش































