ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق میں اہم انکشافات
لندن (این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار مریضوں میں خون جمنے کا خطرہ کسی ویکسین کے استعمال سے بلڈ کلاٹ کے امکان سے 8 گنا زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی س تحقیق میں 5 لاکھ… Continue 23reading ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق میں اہم انکشافات