پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

وزن گھٹانے کا سب سے زیادہ طوفانی علاج ہفتے میں تین بار یہ ایک دانہ کھا لیں

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپے انسا ن کی زندگی کو بری طرح متاثر کرتا ہے مثلاً چہر ہ حسین ہونے کے باوجود انسان خوبصورت نہیں لگتا۔ موٹاپے کے باعث اس کو مختلف بیماریاں بھی گھیر لیتی ہیں۔ موٹاپے کا علاج صرف ایک دانے سے بتائیں گے۔ یہ نسخہ موٹاپے ختم کرنے کا دنیا کا سب سے آسان اور طوفانی تیز رفتار علاج ہے۔ یہ ایک دانہ جسم پر

چڑھے چربی کے لوتھڑوں کو پگھلا کر رکھ دے۔ آزما کر دیکھ لیں۔ آپ ایک کپ تیز گرم پانی لے لیں ۔ گرم پانی بھی بڑھتے ہوئے وزن کو تیزی سے کم کرتا ہے۔ یہ پانی گرم کرکے کپ میں ڈال لیں۔ پھرآپ اس میں ایک دانہ خشک آلو بخارے کا ڈال دیں۔ اور آدھے گھنٹے کے لیے اسے گرم پانی میں بھگو دیں۔ آپ کو کپ کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ ایسا ہوگیا ہے۔ اس کا لائیٹ براؤن سا رنگ ہوجائے گا۔ اگر آپ چاہیں تو چمچ کی مد د سے یا اپنے ہاتھوں کی مدد سے آلو بخارے کو اس پانی میں مسل دیں۔ گٹھلی نکال کر پھینک دیجیے گا۔ باقی جو اس کا گودا ہے وہ آپ پانی میں شامل کرلیں۔ اور ہمارا یہ زبردست نسخہ اب تیار ہے۔ یہ ایک کپ ڈرنک آپ صبح اور ایک کپ شام کو پئیں ۔ آپ نے ہمیشہ یہ جب بھی پینا ہے۔ اس کو تازہ بنا کر پینا ہے اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے ۔ صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔ چاہیں تو خالی پیٹ بھی پی لیں۔ تو زیادہ اثر کرے گا۔ یہ بہت ہی سستا اور آسان نسخہ ہے۔ یہ نہ صرف موٹاپہ ختم

کرے گا بلکہ خ ون کی کمی بھی پوری کرے گا۔ اگر کسی کے جسم میں خ ون کی کمی ہے وہ انشاءاللہ تعالیٰ پوری ہوجائے گی۔ پیٹ ، معدہ اور جگر صاف ہوجائے گا۔ اور ہفتے میں تین بارآپ نے یہ نسخہ استعمال کرنا ہے آپ کو بہت زبردست رزلٹ ملے گا۔ ایک نسخہ ہے لیکن اس کے فائدے بے شمار ہے۔چکنائی دو قسم کی ہوتی ہے ایک وہ جو مضر صحت ہے جبکہ

ایک وہ جو جسم کے لیے مفید ہے، ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں صحت کے لیے مفید چکنائی پائی جاتی اور وزن میں کمی کا بھی باعث بنتی ہے۔ آپ اپنی ٖغذا میں زیتون کا تیل، میوہ، بیج اورچکنی مچھلیاں شامل کریں جو غیر ضروری اور مضر صحت چکنائی کے خاتمے کے لیے کار گر ہیں۔ روزمرہ کی غذا خاص کر کھانے میں اگر پروٹین

سے بھرپور اشیا کھائی جائیں تو روز کئی گرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ ریسرچ کے مطابق جن غذاؤں میں پروٹین بھرپور تعداد میں موجود ہوتا ہے وہ ناصرف وزن کم کرنے میں مددگار ہوتی ہیں بلکہ پٹھوں کی افزائش میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ پانی کا زیادہ استعمال وزن گھٹانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ جسم میں کیلوریز جلانے کے لیے اہم ہے اور کھانے سے پہلے پانی پینے سے بھی وزن میں کمی واقع ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…