جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا سسٹم دو ڈوز ویکسین لگوانے والوں کو ہی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرسکتا ہے، ایک ڈوز کورونا ویکسین کے حامل افراد نادرا کے کورونا سرٹیفکیٹ حاصل نہیں کر پا رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین دو ڈوز میں بھی لگتی ہے اور ایک ڈوز کی

ویکسین بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے، پاکستان میں صارفین کی اکثریت سنگل ڈوز کین سائنو بائیو استعمال کر رہی ہے۔نادرا حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم میں دو ڈوز والوں کو سرٹیفکیٹ اس لیے دیا جاتا ہے کہ سنگل ڈوز ابھی حکومت نے شروع نہیں کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمارا نظام حکومت کے ویکسین نظام سے جڑا ہوا ہے۔حکومتی نظام میں بھی عوام کو سنگل ڈوز ویکسین کا آغاز ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…