ڈاکٹر شیخ اختر حسین سی او ڈریب کےعہدے پر بحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو اسلام آبادہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم سے سی او ڈریپ کے عہدے پر بحال کردیا اور پچھلے تمام غیر قانونی احکامات کو کینسل کردیا ہے شیخ اختر حسین کو وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کے ایک لیٹر کے ذریعہ کام سے روک دیا گیا تھا۔اور ادارہ مستقل سی… Continue 23reading ڈاکٹر شیخ اختر حسین سی او ڈریب کےعہدے پر بحال