پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سحری میں ایک چیز کھالیں پیٹ پر بڑھی چربی ختم

datetime 8  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ بغیر ایکسر سائز اور بغیر کوئی کام کے اپنے پیٹ کو کم کس طریقے سے کم کیا ہے۔ اس رمیڈ ی کو بنانے کے لیے گھر میں جو نارمل سے گلاس ہوتا ہےوہ ایک گلاس پانی لیناہے۔ پانی تھوڑا سا نیم گرم ہونا چاہیے۔ اس کے بعد ہمیں چاہیے ہوگی براؤن شوگر یعنی کہ شکر ۔ گڑ والی جو شکر ہوتی ہے۔یہ آپ استعمال کرسکتےہیں۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہے۔

ایک گلاس پانی میں دو چمچ انار کا جوس جو بازار سے ملتا ہے وہ شامل کرسکتے ہیں۔ یا پھر آپ اس پانی کی جگہ لسی کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ اور دوچمچ شکر کے ڈال لیں۔ اور تیسرے نمبر پر ایک لیموں کا رس ڈا ل لینا ہے۔ ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنا ہے۔ اس کے بیج نکال لیں۔ اب ان دونو ں چیزوں کو اچھے طریقے سے مکس کریں گے ۔ تاکہ ہمارا یہ ڈرنک بن کر تیا رہوجائے۔ اب اس ڈرنک کو اچھے طریقے سے چھننی کی مدد سے چھان لیں گے ۔ تاکہ اس کے نیچے کوئی بھی بیج وغیرہ ہوتو وہ ہمارے منہ میں نہ آئیں۔ اور آسانی سے پی سکیں۔ تو پیٹ کو کم کرنے کے لیے ڈرنک کے ساتھ جو ایک چیز کھانی ہے۔ اسپغول کا چھلکا۔ اسے اسپغول کی بھوسی بھی کہتے ہیں۔ یہ آپ کو پنسا ر کی دکان سے مل جائے گا۔ یہ آپ کے وزن کوکم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں اچھی اور مثبت تبدیلیاں لے کرآئیں گے۔ کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ آپ ایک چمچ اسپغول کا دچھلکا اس ڈرنک میں شامل کرلیں۔ اورمکس کرکے فوری طور پر پی لیں۔ ورنہ یہ پھول جائےگا۔ اور اس کو پینا تھوڑا مشکل ہوجائےگا۔ اور دوسرے طریقے میں آپ ایک ٹی سپون چھلکا کا کھا کر اوپر سے ڈرنک کا گلاس پی لیں۔ یہ کا م آپ سحر ی میں کرناہے۔ سحر ی کھانے کے بعد آخر میں اس ڈرنک کو پی لیں۔ اور اگلی سحر ی میں چوبیس گھنٹے کے بعد پینا ہے۔ انشاءاللہ آپ بہت تیزی سے اپنے پیٹ کو گھٹا سکتے ہیں۔ اور فلیٹ کرسکتے ہیں۔ اس کا آپ کے مسلز پر کوئی اثر نہیں ہوئےگا۔ آپ کی جسامت کو برقرار رکھے گا۔ صرف آپ کے فیٹ کو کم کرے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…