کورونا مثبت کیسز کی زیادہ شرح ،اسلام آباد کے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے محکمہ صحت نے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش کردی۔محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد نے پابندیاں لگانے اور سخت کرنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سب سیکٹر جی… Continue 23reading کورونا مثبت کیسز کی زیادہ شرح ،اسلام آباد کے 6 سب سیکٹرز میں سخت پابندیاں لگانے کی سفارش