کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم کے وائرس کا انکشاف
کراچی (آن لائن) سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی آغا خان یونیورسٹی میں لیے گئے نمونوں میں وائرس کی برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام کی نشاندہی کی گئی ہے جس کی میں تصدیق کرسکتی ہوں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز… Continue 23reading کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم کے وائرس کا انکشاف