سرکاری ادویات میڈیکل اسٹوروں میں فروخت ہونے کاتہلکہ خیز انکشاف
دکی(آن لائن )دکی میں سرکاری ادویات میڈیکل اسٹوروں میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اس انکشاف کے بعد اسسٹنٹ کمشنر دکی حبیب احمد بنگلزئی نے کاروائی کرتے ہوئے ناصرآباد روڈ پر واقع عطا اللہ میڈیکل اور گل میڈیکل پر چھاپے مار کر سرکاری ادویات برآمد کرلی۔اور دونوں میڈیکل اسٹور سیل کرکے دونوں کو گرفتار کرلئے… Continue 23reading سرکاری ادویات میڈیکل اسٹوروں میں فروخت ہونے کاتہلکہ خیز انکشاف