کھانسی کے سیرپ کا استعمال ، عوام کو خبردار کردیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کھانسی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے ایک مشتبہ جعلی سیرپ کا انکشاف ہوا ہے، جس کے استعمال سے صحت کے سنگین خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد میں سعید نگر میں سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا، جس میں… Continue 23reading کھانسی کے سیرپ کا استعمال ، عوام کو خبردار کردیا گیا










































