ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت

datetime 12  جولائی  2023 |

فیصل آباد(این این آئی) محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل لگ گئی، موبائل فونز، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کر دی گئیں۔گزشتہ ماہ ہونے والی نیلامی کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق نیلامی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 23 گاڑیاں صرف 27 لاکھ روپے میں نیلام ہوئیں۔263 موبائل فونز فی یونٹ 418 روپے کے حساب سے 1 لاکھ 10 ہزار میں نیلام کر دیئے گئے، 101 موٹرسائیکلوں کی نیلامی صرف 15 لاکھ میں طے پا گئی۔رپورٹ کے مطابق کمیٹی ممبران کے دستخط نامکمل ہونے کے باوجود سامان بھی خریداروں کے حوالے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…