دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

23  مئی‬‮  2023

کراچی (این این آئی) وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والے اسٹنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق امریکا میں تیارکردہ زینکس ایکس پیڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 369 روپے، رینکس پرائم کی قیمت 86 ہزار 711 اور ریزولیٹ اونکس کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 654 روپے مقرر کردی گئی۔ڈریپ کے مطابق ریزولیٹ انٹگریٹی کی قیمت 58 ہزار 851 ، پروموس پریمئیر کی 75 ہزار 846، پروموس ایلیمنٹ پلس کی قیمت 64 ہزار 844 ، اوسیریو کی ایک لاکھ 23 ہزار 602 اور فائر ہاک کی قیمت 63 ہزار 205 روپے مقرر کی گئی ہے۔بی ایم ایس انگریٹی کی قیمیت 24ہزار 580، زلمس کی قیمت 80ہزار 529، بائیو میٹرکس الفا اسٹنٹ کی ایک لاکھ 19 ہزار 388 ، بائیو میٹرکس نیو فلیکس اسٹنٹ کی 86 ہزار 147 اور اسٹنٹ زوکون کی قیمت 58 ہزار 992 روپے ہوگی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…