کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی
لاہور( این این آئی)کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے5، سندھ کے3، خیبر پختوانخواہ کے4، آزادکشمیرکے2، گلگت کے 2 اور بلوچستان کے ایک شہر میں فراہم کی جائے گی جبکہ اسلام آبادمیں بھی بوسٹر ڈوز ویکسی نیشن ہو گی۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے3،… Continue 23reading کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی





























