اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خناق سے ایک ہی سکول کے تین بچے دم توڑ گئے، مزید آٹھ بچے متاثر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ کے علاقہ شابڑہ میں خناق نے 3 طالبعلموں کی جان لے لی ،مزید 8 بچے بھی متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈی ایچ او فرہاد خان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گورنمنٹ پرائمری سکول شابڑہ کے 3 بچے جان لیوا مرض خناق سے دم توڑ گئے ہیں جس پر فوراً ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول شابڑہ کا دورہ کیا اور محکمہ صحت کی ٹیمیں پہنچا دی گئیں۔

سکول میں تمام بچوں کی سکریننگ ٹسٹ شروع کردی گئیں۔ ڈی ایچ او فرہاد خان کے مطابق ضلع بھر کے تمام سکولوں کی سکریننگ اور ویکسینشن کی جائیگی،ان کے مطابق جن سکولوں میں متاثرہ بچے پائے گئے، ان کو عارضی طور پر بند کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…