ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیلز ٹیکس عائد ہونے سے 200سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے

datetime 3  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بجٹ میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے تھرمامیٹر،شوگراسٹرپس،بی پی آپریٹرز،سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز سمیت200سے زائد طبی آلات بھی مہنگے ہوگئے۔

مارکیٹ سروے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ کے بعد شوگر چیک کرنے والی اسٹرپس کا پیکٹ 700روپے کے بجائے ہول سیل میں ایک ہزار روپے کا ملے گا۔13ہ ہزاروالی وہیل چیئرزساڑھے 17ہزار تک پہنچ جائیگی،بی پی آپریٹس سمیت گھروں میں استعمال ہونے والی دیگر ڈیوائسزکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا ۔سیکرٹری پیماہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین مسعود احمد نے کہا ہے کہ95فیصد میڈیکل ڈیوائسزوطبی آلات بیرون ممالک سے منگوائے جاتے ہیں،ڈیوائسز مہنگی ہونے سے علاج مہنگا ہوجائے گا۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…