منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار

datetime 3  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)حالیہ تحقیق میں محققین نے پایا ہے کہ زیتون میں پایا جانے والا ایک قدرتی مرکب ایلینولک ایسڈ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی کو فروغ دیتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا دریافت انسانوں میں موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے انتظام کے لیے محفوظ اور سستی قدرتی مصنوعات کی دستیابی کا باعث بن سکتی ہے۔

چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق میں جن چوہوں کو صرف ایک ہفتے کے لیے منہ کے ذریعے ایلینولک ایسڈ دیا گیا، ان کا وزن خاصا کم دیکھا گیا اور علاج سے پہلے خون میں شوگر کو بھی کنٹرول پایا گیا۔ایلینولک ایسڈ کی شوگر کم کرنے کی تاثیر ذیابیطس کے انجیکشن والی دوائیوں اور میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے۔تاہم بہت سی قدرتی مصنوعات کی ناقص دستیابی کو دیکھتے ہوئے ٹیم نے انسانی جسم میں میٹابولک فنکشن کو بالواسطہ طور پر منظم کرنے کے لیے میٹابولک ہارمون کے اخراج کو ٹارگٹ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…