شوگر اور عارضہ قلب کی بڑی وجہ طبی ماہرین نے ڈھونڈ لی ، چونکا دینے والے انکشافات
لندن (پی این پی) برطانوی محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پروسس شدہ گوشت کا زیادہ استعمال خون میں میٹا بولائٹس کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جو دل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ برطانوی تحقیق کاروں نے برگر کھانے والے 20 ہزار لوگوں کا مشاہدہ کیا، جس سے پتہ… Continue 23reading شوگر اور عارضہ قلب کی بڑی وجہ طبی ماہرین نے ڈھونڈ لی ، چونکا دینے والے انکشافات