ڈریپ نے کھانسی کے دو سیرپ سمیت 4 ادویات کو مضر صحت قرار دیدئیے
لاہور( این این آئی)ڈریپ نے کھانسی کے دو سیرپ سمیت 4 ادویات کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے متاثرہ بیچز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیب نے 4 ادویات کے 4 بیچز اور 2 ادویات کے 8 بیچز مضر صحت قرار دئیے، غیرمعیاری ادویات میں اینٹی بائیوٹک، اینٹی… Continue 23reading ڈریپ نے کھانسی کے دو سیرپ سمیت 4 ادویات کو مضر صحت قرار دیدئیے