جو سے تیار کردہ غذاکو انسانی صحت کیلئے مفید ترین قرار دیدیا گیا
مکوآنہ (این این آئی)ملک بھر کے بارانی علاقوں میں جو کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخر اور میدانی علاقوں میں نومبر کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ کاشتکار گندم کی فصل کے ساتھ ہی جو کی فصل کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کر سکتے… Continue 23reading جو سے تیار کردہ غذاکو انسانی صحت کیلئے مفید ترین قرار دیدیا گیا