قریب کی نظر کے چشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیار
دنیا بھر میں لاکھوں افراد قریب کی نظر کی کمزوری کا شکار ہیں اور مطالعہ یا قریبی کاموں کے لیے چشمے کے محتاج ہوتے ہیں۔ تاہم خوشخبری یہ ہے کہ اب چشمے کے بغیر بھی اس مسئلے کا علاج ممکن ہوسکتا ہے کیونکہ ماہرین نے ایک نیا آئی ڈراپ تیار کیا ہے جو اس خرابی… Continue 23reading قریب کی نظر کے چشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیار









































