بالوں کی مخصوص مصنوعات گردے خراب کرسکتی ہیں، ماہرین
تیونس(این این آئی) ہیئر سیلون میں بالوں کو سیدھا کروانے کیلئے آئی نوجوان خاتون کو گردوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے بعد طبی ماہرین نے بالوں کی مصنوعات کے حوالے سے وارننگ جاری کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں رپورٹ کیا گیا ہے جس میں ایک 26… Continue 23reading بالوں کی مخصوص مصنوعات گردے خراب کرسکتی ہیں، ماہرین