منرل واٹر کے 22برانڈ انسانی استعمال کے لئے مضر صحت قرار
کراچی (این این آئی)منرل واٹر کے 22 برانڈ انسانی استعمال کے لئے مضر صحت قرار دے دئیے گئے ہیں۔ مضر صحت قرار دئیے جانے والے منرل واٹر میں فجی، بی آر او ایچ 20, کوہ نور، رویال سلور، اسمارٹ، ایکوا قسمت، آشا پریمیم ، ڈرنکنگ واٹر ، بکسٹن، کلف واٹر ، ہیلتھ ڈرنکنگ واٹر ،… Continue 23reading منرل واٹر کے 22برانڈ انسانی استعمال کے لئے مضر صحت قرار