بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ماہرین صحت نے بچوں کے لیے مصنوعی دودھ پربھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2023

ماہرین صحت نے بچوں کے لیے مصنوعی دودھ پربھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین صحت نے بچوں کے لیے مصنوعی دودھ پربھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کے لیے آگاہی سیشن رکھا گیا جس میں صرف ایک سینیٹر سحرکامران نے شرکت کی۔سینیٹر سحرکامران نے کہا کہ سگریٹ کی طرح فارمولا ملک پر بھی بھاری ٹیکس لگایا جانا… Continue 23reading ماہرین صحت نے بچوں کے لیے مصنوعی دودھ پربھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

چند سو روپے کا انجکشن 12 ہزار میں فروخت ہونے لگا

datetime 21  جون‬‮  2023

چند سو روپے کا انجکشن 12 ہزار میں فروخت ہونے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سی ٹی سکین کنٹراسٹ انجکشن کی عدم دستیابی کے باعث انجکشن یوروگرافن بلیک میں 12 ہزار روپے تک فروخت ہونے لگا جبکہ انجکشن یورگرافن کی اصل قیمت چند سو روپے ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق انجکشن الٹراوسٹ بھی مارکیٹ میں ناپید ہوگیا۔ کنٹراسٹ انجکشن کی عدم دستیابی سے سی ٹی سکین… Continue 23reading چند سو روپے کا انجکشن 12 ہزار میں فروخت ہونے لگا

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2023

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں خسرہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں رواں سال خسرہ کی وجہ سے بائیس بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال 26 سو 16 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں خسرہ سے سب سے زیادہ 462 کیسز رپورٹ… Continue 23reading پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق

بھارتی ادویات اب سری لنکا میں موت بانٹنے لگیں، بھارتی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2023

بھارتی ادویات اب سری لنکا میں موت بانٹنے لگیں، بھارتی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

کولمبو(این این آئی)بھارتی اخبار”دی ہندو“کی ایک رپورٹ کے مطابق گیمبیا اور ازبکستان کے بعد بھارتی ادویات نے اب ہمسایہ ملک سری لنکا میں موت اور سنگین امراض کی صورت میں تباہی مچانا شروع کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں کہاگیاہے کہ مریضوں کوبھارت سے منگوائی گئی دوائیں دی گئیں جس کے بعد… Continue 23reading بھارتی ادویات اب سری لنکا میں موت بانٹنے لگیں، بھارتی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

datetime 17  جون‬‮  2023

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

ٹوکیو(این این آئی )جاپانی لفظ کایزن کا مطلب بہتر کے لیے تبدیلی ہے۔ جاپانی لغات اور جاپان میں روزمرہ استعمال میں اس کا پوشیدہ معنی بہتر کے لیے مسلسل تبدیلی یا بہتری کے لیے تبدیلی کا فلسفہ ہے۔ اس کو اصلاح، ترقی، بہتری، اچھائی، خوشنمائی یا ترقی سمیت کسی بھی بہتری قرار دیا جا سکتا… Continue 23reading سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

گُردوں کی خرابی کی 5 علامات

datetime 14  جون‬‮  2023

گُردوں کی خرابی کی 5 علامات

اسلام آباد(نیوز ایجنسی)پاکستان میں ہر 10 میں سے 2 لوگ کڈنی کی کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہوہ اپنی بیماری کے متعلق بلکل نہیں جانتے۔ ڈاکٹر جو نیشنل کڈنی فاونڈیشن کے چیف میڈیکل آفیسر ہیں کہتے ہیں “کڈنی اگر خراب ہو تو جسم پر… Continue 23reading گُردوں کی خرابی کی 5 علامات

75فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور، فارمیسیز بغیر مستند فارماسسٹس چلانے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2023

75فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور، فارمیسیز بغیر مستند فارماسسٹس چلانے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)انڈس ہسپتال اینڈ نیٹ ورک کے سی ای او ڈاکٹر سیّد ظفر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 75فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور اور فارمیسیز تربیت یافتہ کوالیفائیڈ فارماسسٹ کے بغیر چلائی جا رہی ہیں جبکہ صرف 15فیصدفارمیسیز میں کوالیفائیڈ فارماسسٹ خدمات سرانجام د ے رہیں ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading 75فیصد سے زائد میڈیکل اسٹور، فارمیسیز بغیر مستند فارماسسٹس چلانے کا انکشاف

مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں سے بھی آگے، موت سمیت امراض کی تشخیص

datetime 10  جون‬‮  2023

مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں سے بھی آگے، موت سمیت امراض کی تشخیص

واشنگٹن (اے ایف پی) مصنوعی ذہانت نے خود کو میڈیکل امیجنگ پڑھنے میں کارآمد ثابت کیا ہے اورحتیٰ کہ دکھایا ہے کہ یہ ڈاکٹروں کے لائسنسنگ امتحانات میں کامیاب ہو سکتی ہے۔ اب، ایک نئےاے آئی ٹول نے ڈاکٹروں کے نوٹس کو پڑھنے اور مریضوں کی موت کے خطرے، اسپتال میں دوبارہ داخلے، اور ان… Continue 23reading مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں سے بھی آگے، موت سمیت امراض کی تشخیص

ڈاکٹر وں کی غفلت، خاتون کے بازو کے آپریشن کی بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا

datetime 3  جون‬‮  2023

ڈاکٹر وں کی غفلت، خاتون کے بازو کے آپریشن کی بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کا عجیب واقعہ پیش آیا، جہاں 80 سالہ خاتون کو بازو کے آپریشن کیلے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تاہم ڈاکٹر نے بازو کی بجائے آنکھ کا آپریشن کرکے سب کو حیران کردیا۔اہلخانہ کے مطابق خاتون کی آنکھ بالکل ٹھیک تھی تاہم… Continue 23reading ڈاکٹر وں کی غفلت، خاتون کے بازو کے آپریشن کی بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا