کینسر کی سب سے عام قسم تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور ان میں پھیپھڑوں کا سرطان سب سے زیادہ تشخیص ہونے والی اقسام میں شامل ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں عالمی سطح پر رپورٹ ہونے والے کینسر کیسز میں سے 12.4 فیصد صرف پھیپھڑوں کے کینسر… Continue 23reading کینسر کی سب سے عام قسم تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت






































