حیدر آباد،4ٹانگوں اور 4ہاتھوں والے بچے کی پیدائش
حیدرآباد(این این آئی)حیدر آباد میں 4 ٹانگوں اور 4 ہاتھوں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق نومولود کی حالت خطرے سے باہر ہے۔سندھ کے شہر حیدر آباد کے نجی اسپتال میں خاتون نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے، جس کی 4 ٹانگیں اور 4 ہاتھ ہیں۔ذرائع محکمہ صحت حیدر… Continue 23reading حیدر آباد،4ٹانگوں اور 4ہاتھوں والے بچے کی پیدائش