پاکستان میں 24ہزار بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کا انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستان میں پہلی بار بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کے مفت علاج کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں 27کلینکس قائم کردیئے گئے، اس وقت پاکستان میں پیدائش سے لے کر بالغ عمر تک کے 24ہزار سے زائد بچے ٹائپ ون ذیابیطس کا شکار ہیں۔ ٹائپ ون ذیابیطس کے بچوں کے علاج کیلئے… Continue 23reading پاکستان میں 24ہزار بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کا انکشاف





































