اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق

datetime 12  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)عام بیکٹیریا پلاسٹک کے فضلے کو درد کم کرنے والی دوا میں تبدیل کر سکتے ہیں۔اسیٹامینوفن جسے بعض ممالک میں پیراسیٹامول کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اسے عام طور پر فوسل فیولز سے بنایا جاتا ہے۔نیچر کیمسٹری کی ایک رپورٹ کے مطابق، نیا طریقہ آسٹرا زینیکا کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے، اس نئے طریقے میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے پلاسٹک کے مالیکیول پولی اتھائلین ٹیریفتھالیٹ کو ٹائلینول کے فعال جزو میں تبدیل کرتا ہے اور اس طریقے کار کے دوران عملی طور پر کاربن کا اخراج نہیں ہوتا۔

محققین نے بتایا کہ پلاسٹک کو کمرے کے درجہ حرارت پر 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوا میں تبدیل کر دیا جاتا ہے، جس میں ابال کا عمل اسی طرح ہوتا ہے جیسا کہ شراب بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔محققین نے یہ بھی کہا کہ تجارتی سطح پر پیراسیٹامول بنانے کے لیے پی ای ٹی کے استعمال سے پہلے اس پر مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…