پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کینسر اور بڑھاپے کے درمیان گہرا تعلق ہونے کا انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)ماہرین صحت نے کینسر اور بڑھاپے کے درمیان اہم تعلق ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں سیل اسٹریس بائیولوجی کے چیئر پرسن اور آنکولوجی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ کینسر جیسے مرض سمیت زیادہ تر دائمی اور سنگین امراض کیلئے بڑھتی عمر خطرناک عوامل میں سے ایک ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے 60 فیصد افراد کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جبکہ یہ مرض 70 فیصد عمر رسیدہ افراد کی اموات کا سبب بنتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ادویات سازی اور حفظانِ صحت میں ترقی نے انسانی زندگی میں اضافے کی امید کو مزید تقویت بخشی ہے لیکن بزرگ آبادی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کینسر کی شرح بھی بڑھنے کی پیشگوئی کی جاتی ہے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…