جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔مریض کے جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے گی، اس ڈیوائس کی مدد سے گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین خود بخود جسم میں پمپ ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ ٹائپ ون ذیابیطس نظامِ مدافعت کی بیماری ہے، یہ وہ حالت ہے، جب متاثرہ شخص کا جسم انسولین پیدا نہیں کرتا اور خون میں شوگر کی سطح کو ریگولیٹ کرنے والے ہارمون غیر متحرک ہو جاتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…