منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

غذا میں زنک کی کمی پھیپھڑوں کے انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی )عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غذا میں زنک کی کمی پھیپھڑوں کے انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے، وینڈر بِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی رہنمائی میں کام کرنے والے ماہرین کی ٹیم نے پرو-انفلیمیٹری سائٹوکائن انٹرلیوکن-13 (آئی ایل-13) اور اے بومنی نامی انفیکشن کے درمیان غیر متوقع تعلق دریافت کیا اور جانوروں کے ماڈل پر کی جانے والی آزمائش میں معلوم ہوا کہ آئی ایل13 کا روکا جانا مہلک انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں معلوم ہوا کہ اینٹی-آئی ایل-13 اینٹی باڈیز (جن کا انسانوں میں استعمال ایف ڈی اے کی جانب سے منظور شدہ ہے)ممکنہ طور پر زنک کی کمی کے باعث مریضوں میں نمونیا کے خلاف حفاظت کر سکتی ہے۔دنیا کی تقریبا 20 فیصد آبادی اس وقت زنک کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے جس سے ان کے مدافعتی نظام ناقص ہو سکتا ہے جو کہ نمونیا کا ایک بڑا خطرہ ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق زنک کی کمی دنیا بھر میں مرض اور موت کا ایک واضح حصہ دار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…