منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تپ دق (ٹی بی) کے لیے ایک نئے ٹیسٹ کی توثیق کی ہے تاکہ ایک مہلک اور خطرناک متعدی بیماری کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔اس ٹیسٹ کو Xpert MTB/RIF Ultra کہا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق جینیاتی مارکروں اور تپ دق کے جراثیم کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے مالیکیولز کے تجزیے کا استعمال کرتا ہے۔بیکٹیریا جو ٹی بی کا سبب بنتا ہے، بیماری سے متاثرہ لوگوں کے تھوک میں ہوتا ہے۔

یہ نیا ٹیسٹ عالمی ادارہ صحت سے توثیق حاصل کرنے والا پہلا ٹیسٹ ہے جس نے “پری کوالیفیکیشن اسٹیٹس” حاصل کرلیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ ٹیسٹ سخت معیارات کی جانچ سے گزرچکا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے ایکسیس ٹو میڈیسن اینڈ ہیلتھ پراڈکٹس ڈاکٹر یوکیکو ناکاتانی نے کہا کہ تپ دق کے لیے تشخیصی ٹیسٹ کی یہ پہلی پری کوالیفیکیشن ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…