منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کوکینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے، ماہرین

datetime 5  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ ناشتہ کرنے کی عادت ترک کرنا کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے۔محققین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں وہ لوگ جو ناشتہ نہیں کرتے تھے، ان میں غذائی نالی کے کینسر، کولوریکٹل کینسر، جگر کے کینسر اور پتتاشی اور بائل ڈکٹ کینسر کا خطرہ زیادہ پایا گیا۔

علاوہ ازیں ناشتہ نہ کرنا گلوکوز میٹابولزم، دائمی سوزش، موٹاپا، دل کی بیماری کا بھی باعث بن سکتا ہے، محققین نے 63,000 بالغ افراد کے ناشتے کے معمولات اور معدے کے کینسر کے خطرے کے درمیان وابستگیوں کا جائزہ لیا جو بنیادی طور پر کینسر کے مریض نہیں تھے۔رپورٹ کیمطابق ماہرین کا مزید کہناتھا کہ ناشتہ نہ کرنے سے معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ یہ گلوکوز میٹابولزم کو متاثر کرتا ہے، اسی طرح یہ آکسیڈیشن اور جین مائیکروبیومیشن جیسے عمل کے ذریعے ٹیومر کی ترقی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…